11 مارچ، 2015، 11:30 AM

ہندوستان جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں پاکستان سے پیچھے

ہندوستان جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں پاکستان سے پیچھے

مہر نیوز/11 مارچ/ 2015 ء : امریکہ کی شکاگو یونیورسٹی سے منسلک سائنس دانوں کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابقہندوستان جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں پاکستان سے پیچھے ہے جبکہ اس وقت سب سے زیادہ جوہری ہتھیار روس اور امریکہ کے پاس ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی شکاگو یونیورسٹی سے منسلک سائنس دانوں کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابقہندوستان جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں پاکستان سے پیچھے ہے جبکہ اس وقت سب سے زیادہ جوہری ہتھیار روس اور امریکہ کے پاس ہیں۔ دونوں ممالک کے پاس 5،5 ہزار ایٹمی ہتھیار موجود ہیں۔ فرانس کے پاس 300، چین کے پاس 250، برطانیہ 225 اور اسرائیل 80 ایٹمی ہتھیار رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان 120 جوہری ہتھیار رکھتا ہے جب کہ اس کے مقابلے میں ہندوستان کے پاس 100 سے 110 ہتھیار ہیں۔

News ID 1851513

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha